-
شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات مسترد
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ میں شام اور روس کے مندوبین نے بشار اسد حکومت کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اقوام متحدہ کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے-
-
موصل کی آزادی کے لئے کردستان کے علاقے کے ساتھ سمجھوتہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳عراقی وزیر اعظم نے موصل کی آزادی اور اس سلسلے میں کسی قسم کا اختلاف رائے نہ پائے جانے کے تناظر میں عراقی کردستان کے ساتھ سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے مظالم کا سلسلہ جاری
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے۔
-
شام: جنوبی حلب میں فوج کی پیشقدمی
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴شام کے فوجیوں نے جنوب حلب میں آپریشن کرکے بعض علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے عراق میں قیام امن کی حمایت
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ، علاء الدین بروجردی نے تہران کی جانب سے عراق میں قیام امن کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق: عوامی رضاکار فورس کے اٹھارہ ہزار جوان موصل کو آزاد کرانے کے لئے تیار
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اٹھارہ ہزار جوان موصل شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن میں شرکت کریں گے۔
-
اسٹریٹیجک جزیرہ الخالدیہ داعش کے قبضے سے آزاد
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک کے مغربی علاقے میں واقع اسٹریٹیجک جزیرے الخالدیہ کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔
-
رواں سال، عراق میں داعش کے خاتمے کا سال ہے: العبادی
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت کا اصلی ہدف اور ترجیح، داعش دہشت گردوں کے قبضے سے شہر موصل کو آزاد کرانا ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ اس ملک میں مغرب کی ایماء پر دہشت گردوں نے کیمیکل مواد اور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے-
-
دہشت گرد گروہ داعش تمام ممالک کے لئے خطرہ ہے: عراقی وزیر اعظم
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گرد گروہ داعش کو تمام ممالک کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔