SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • شمالی عراق میں دا‏عشی کمانڈروں کی ہلاکت

    شمالی عراق میں دا‏عشی کمانڈروں کی ہلاکت

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹

    شہر موصل میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ اور کمانڈرز ہلاک ہو گئے۔

  • عراق میں الخالدیہ کو مکمل آزاد کرا لیا گیا

    عراق میں الخالدیہ کو مکمل آزاد کرا لیا گیا

    Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸

    عراق میں جزیرہ الخالدیہ کے ایک علاقے کو آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی مغربی عراق میں واقع الرمادی کے مشرق میں اسٹریٹیجک اہیمت کے حامل جزیرہ خالدیہ سے دہشت گردوں کا صفایا ہو گیا۔

  • شام: داعش کی جانب سے ایک بار پھر کیمیاوی حملہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    شام: داعش کی جانب سے ایک بار پھر کیمیاوی حملہ، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰

    شام میں داعشی دہشت گردوں کی جانب سے حلب کے بعض علاقوں پر کئے جانے والے کیمیاوی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی ہے، ایمنسٹی انٹر نیشنل

    عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی ہے، ایمنسٹی انٹر نیشنل

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں انسان دوستانہ امداد ناکافی رہی ہے۔

  • مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۷

    شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں شامی فوج کو مسلسل کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

  • عراق: نینوا میں پیشمرگہ فورسز کے آپریشن کا اختتام

    عراق: نینوا میں پیشمرگہ فورسز کے آپریشن کا اختتام

    Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳

    عراق کے صوبے نینوا میں ایک سو بیس سے زائد داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت اور بارہ قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے ساتھ ہی کردستان کی پیشمرگہ فورسز کا آپریشن ختم کئے جانے کا اعلان کر دیا گیا۔

  • عراق: صوبے نینوا کے مزید علاقوں کی آزادی

    عراق: صوبے نینوا کے مزید علاقوں کی آزادی

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱

    عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے مشرق میں مزید کئی علاقوں کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا۔

  • عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    عراق کی سیکورٹی فور‎سز نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید دو دیہات آزاد کرا لئے ہیں۔

  • شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

    شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا

    Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷

    شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔

  • عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: متعدد دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    عراق کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں آپریشن کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۶ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS