SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق: داعش کی خفیہ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

    عراق: داعش کی خفیہ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین کے سرحدی علاقے میں داعش کی ایک خفیہ سرنگ کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک

    پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔

  • سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج

    شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف عوام کا احتجاج

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں دہشت گرد امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار

    عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔

  • امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔

  • حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  •  الحشدالشعبی عراق کی محافظ و مددگار ہے : فالح الفیاض

    الحشدالشعبی عراق کی محافظ و مددگار ہے : فالح الفیاض

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ نے اپنی فورسز کوسرزمین عراق کا محافظ اور مددگار قرار دیا ہے۔  

  • عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳

    عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔

  • امریکی سفیر اور بین الاقوامی اتحاد کے کمانڈر سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات

    امریکی سفیر اور بین الاقوامی اتحاد کے کمانڈر سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    عراق کے وزیر اعظم نے منگل کے روز بغداد میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر اور نام نہاد داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے کمانڈر پال کالورٹ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS