-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
داعش کی نابودی میں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار ناقابل فراموش ہے: مسعود بارزانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔
-
عراق, داعش کا خفیہ ٹھکانہ برملا, 9 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸عراق کی انٹیلیجنس نے دہشتگرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں آپریشن کلین اپ جاری، 70 دیہی علاقے داعشی عناصر سے پاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق: الحشد الشعبی کے 10 جوان شہید و زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ہے جس کے دوران الحشد الشعبی کے 10 جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
-
امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہداف و مقاصد سے جتنا ان کی زندگی میں خوفزدہ تھی، اس سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہو گئی ہے۔
-
"دو سید، ہماری عزت و شرف کا راز" سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے یہ ہیش ٹیگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
-
شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکا کے بعض سابق اور موجودہ حکام کے شرمناک اور گستاخانہ بیانوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی ہیرو اور خطے کے امن و سلامتی کے دفاع کے علمبردار کے قتل نے ثابت کر دیا کہ داعش اور دہشت گردی، خطے پر قبضے کے لیے امریکا کے کھیل کا ایک حصہ تھا اور دہشت گردی سے مقابلے کا امریکا کا دعوی پوری طرح سے کھوکھلا اور بے بنیاد ہے۔
-
عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔