SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو

    عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔

  • عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ 10 سے زائد داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟

    پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    عراق کے نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو پارلیمنٹ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد امریکا کے وزیر خارجہ نے ان سے ٹیلی فونی رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد سعودی عرب کے ولی عہد نے بھی ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

  • امریکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کیا جائے: عراق کے سنّی مفتی کا مطالبہ

    امریکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کیا جائے: عراق کے سنّی مفتی کا مطالبہ

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵

    عراق کے ایک سنّی مفتی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے نئے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکال باہر کریں۔

  • عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔

  • عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔

  • عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے

    عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

  • عراق سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ

    عراق سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے قومی جذبے سے سرشار نمائندے نے اس ملک سے فوری طور پر امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراق میں دہشتگرد انہ حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں دہشتگرد انہ حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰

    عراق کی پولیس نے اس ملک کے شمالی علاقے میں دہشتگردانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز

    شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱

    امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS