-
عراق کے کارگزار وزیر اعظم کا انتباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷عراق کے کارگزار وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کسی بھی طرح کا فوجی اقدام عراق کے اقتدار اعلی اور شہریوں کی سیکورٹی کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کی الحسکہ جیل سے کئی داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران نے سکھ دھرم شالا پر حملے کی مذمت کی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی ایران نے سخت مذمت کی ہے۔ اس درمیان جمعرات کو بھی کابل میں سکھوں کے شمشان گھاٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -
-
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر ہونے والے حملے کی جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے تھے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں افغانستان کے ساتھ ہے۔
-
افغانستان، سکھ دھرم شالا پر داعش کا حملہ، ۲۵ ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغان دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادتگاہ پر مسلح افراد کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ، چارو مسلح دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ختم ہو گئی ۔
-
عراق، الجبانیہ فوجی چھاؤنی سے امریکی دہشتگردوں کا انخلا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ذرائع ابلاغ نے مغربی عراق کے صوبہ الانبار کے الحبانیہ فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی خبر دی ہے.
-
عراق میں درجنوں داعشی ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق، کورونا کا بہانہ، داعش کی واپسی کی کوشش میں امریکا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا، صوبہ الانبار میں کورونا وائرس کی افواہ پھیلا کر، رضاکار فورس کو اس صوبے سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ داعش کے دہشت گردوں کو واپس لایا جا سکے۔
-
عراق سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کا آغاز
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔