-
غزنی یونیورسٹی میں بم دھماکا، پانچ افراد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳افغانستان کی غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
داعش کی فلپائن میں دہشتگردی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱فلپائن میں داعش کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار ہوئے ہیں۔
-
مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲مصر میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران سات مصری فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
-
عراق: 12 داعش دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
امریکہ دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰امریکا یمن میں تکفیری دہشت گردوں کو مسلح کر رہا ہے ۔
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔
-
فتح کا عزم کے زیر عنوان کارروائیاں کافی اہم ہیں : عراقی وزیراعظم
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور الحشدالشعبی کے درمیان ہماہنگی پیدا ہونے اور یکجہتی بڑھنے کی وجہ سے " فتح کا عزم " کے زیر عنوان انجام پانے والی کارروائیوں میں ہونے والی کامیابیاں بہت اہمیت کی حامل ہے۔
-
داعشی عناصر کو یورپ منتقل کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران ، روس اور پاکستان سے داعش کے خلاف مہم کا مطالبہ کیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو امریکا کی گوانتامو جیل میں بند داعش کے یورپی اراکین کو اپنی تحویل میں لینا چاہئے ۔