-
خان شیخون شہر پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳شامی فوج نے ادلب کےجنوبی مضافات میں واقع شہر خان شیخون پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-
-
کابل کی فضا سوگوارجاں بحق افراد کی تعداد80 ہوگئی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی تقریب میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی۔
-
کابل دھماکہ، افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹افغان صدر نے کابل دھماکے کی وجہ سے افغانستان کی آزادی کی سو سالہ تقریبات معطل کرنے کا اعلان کیا۔
-
لبنانی مزاحمت نے غاصب صہیونی حکومت کو شکست دی:جواد ظریف
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے دنیا میں ناجائز صہیونی ریاست کی شکست کے امکان کو ثابت کردیاہے۔
-
عراق: سامرا کے قریب داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے مشرق میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
برطانوی داعش کے بچوں کو واپس لینے سے لندن کا انکار
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں مقیم برطانیہ سے تعلق رکھنے والے داعشی دہشت گردوں کے بچوں کو واپس برطانیہ نہیں آنے دیا جائے گا۔
-
مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں 34دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے۔
-
تہران میں داعشی گاڑیوں کی نمائش ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶تہران کے دفاع مقدس میوزیم میں عراق میں تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کی تباہ شدہ گاڑیوں کی نمائش لگائی گئی۔