-
داعش نےلیبیا کی وزارت خارجہ پرحملے کی ذمہ داری قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیا حکام نے دعویٰ کیا کہ تینوں حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
داعش کی افغانستان میں سرگرمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش غیر ملکی فوجیوں کی نگرانی میں ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں نئے ٹریننگ کیمپ قائم کر رہا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی شروع سے ہی غیر قانونی تھی، ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے داعش کے خلاف کوئی جنگ نہیں کی ہے اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی سے شام کی حکومت یا قوم کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے اور نہ ہی امریکہ کی یہ فوجی موجودگی شامی حکومت کی مرضی سے رہی ہے۔
-
امریکہ سے دوری میں پاکستان کی بہتری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پرائی جنگ کو اپنے اوپر مسلط نہ کیا جائے، یہی وجہ ہے کہ آج امریکہ اس خطہ میں مزید بدامنی کے لئے افغانستان میں داعش کو پرموٹ کر رہا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شامی فوج کی شدید گولہ باری
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں جبہت النصرہ نامی دہشت گرد گرہ کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴عراقی عوام نے پیر دس دسمبر کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلط کردہ داعش دہشت گرد گروہ سے آزادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا ۔ داعش سے نجات کی پہلی سالگرہ پر انھوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس فتوے کو بھی یاد کیا جو عراق سے امریکا کے خطرناک منصوبے کے جڑ سے ختم ہونے کا باعث بنا
-
افغانستان میں 14 فوجی اور 20 داعشی ہلاک، 21 فوجی یرغمال
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں 14افغان فوجی ہلاک ہو گئے، طالبان نے 21 فوجیوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی شہر چابہار میں خودکش دہشتگردانہ حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی کارروائی ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹عراق کے صوبہ الانبار میں عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کی سرحد سے عراق میں داعش کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے-
-
شام پر امریکی اتحاد کا میزائلی حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد نے شام کے علاقے حمص کے السخنہ پر کئی میزائل داغے۔