-
امریکہ دہشتگردوں کا حامی اور سہولت کار
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴شام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادی دہشتگردوں کی مالی اور فوجی حمایت کر رہے ہیں
-
داعش، کابل مسجد دھماکے کی ذمہ دار
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کل چابھار اور کردستان میں ایک آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے دونیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
-
شامی فوج کی پیش قدمی
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱شامی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی علاقوں پر ان کا کنٹرول ہو گيا ہے۔
-
ابو بکربغدادی کی ہلاکت کی متضاد خبریں
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰برطانوی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بین الاقوامی دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی ہلاک شام میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
-
عراقی اور شامی سرحدی علاقہ آزاد
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر 55 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے کی خبردی ہے۔
-
فلپائن کے تیرہ فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷فلپائن کے جنوبی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش اور فلپائنی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تیرہ فلپائنی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
تہران کے مضافات سے دہشتگرد گروہ گرفتار
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ایرانی پولیس چیف نے کہا ہے کہ حساس اداروں نے ہفتہ کے روز تہران کے مضافاتی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام کی فوج عراقی سرحد پر
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴شام کی فوج اس ملک کے مشرقی علاقوں سے دہشتگردوں کا صفایا کرتے ہوئے عراق کے ساتھ مشترکہ سرحد تک پہنچ گئی ہے۔
-
دہشت گردوں میں ایرانی قوم کے فیصلوں پراثرانداز ہونے کی توانائی نہیں
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردی حملوں کی مذمت اور ان واقعات میں جام شہادت نوش کرنے والے معصوم ایرانی شہریوں کے حوالے سے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔