-
شہدا سے الوادعی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲تہران حملوں کے شہدا کے جنازے کے الوادعی تعزیتی پروگرام میں اعلی ایرانی قیادت نے شرکت کی۔
-
داعش 2 چینی باشندوں کے قتل میں ملوث
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے گزشتہ دنوں اغواء کیے گئے 2 چینی باشندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی تہران حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی نے ایرانی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر ہونے والے حملوں کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی۔
-
دہشت گردانہ حملوں سے ایرانی عوام اور حکام کا ارادہ کمزور نہیں ہو سکتا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران طاقت کے ساتھ اپنی ترقی کا سفر جاری رکھے گا
-
دہشتگرد گروہ داعش کا انفراسٹرکچر تباہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کامیاب آپریشن کے تحت داعش کا انفرااسٹرکچرتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جانب سے تہران میں دہشت گردی کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں ایران کی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر دہشت گردوں کے بہیمانہ حملوں کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس نے کئی علاقوں سے تکفیری دہشتگردوں کو پسپا کر دیا ہے۔
-
متعدد داعش دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک اہم انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران داعش کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
حامد کرزئی نے داعش کو امریکہ کا ساختہ پرداختہ قرار دے دیا
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴افغانستان کے سابق صدر نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ کا ساختہ پرداختہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے غیر ملکی افواج کا انخلا بہت ضروری ہے اور امریکہ داعش کے بہانے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
-
فلپائن: داعش کے خلاف کارروائی 105 افراد ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷فلپائن کے شہرمراوی میں اہم عمارتوں اور دیگر املاک سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے 8 روز سے جاری فوجی آپریشن میں اب تک 105 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔