-
تکفیری دہشت گردوں پر فتح و کامیابی بہت قریب
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اور عوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
-
پاکستان: لاپتہ ہونے والی طالبہ داعشی نکلی
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴پاکستانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاھور میں گرفتارہونے والی لڑکی نورین لغاری ہی ہے جس کا تعلق دہشتگرد گروہ داعش سے ہے۔
-
امریکہ کےغیرانسانی اقدام پر کرزئی کی تنقید
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳افغانستان کے سابق صدرنے امریکی کارروائی کو غیرانسانی اقدام قرار دیا ہے۔
-
داعش نے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے آن لائن پوسٹ کے ذریعے قبول کی ہے۔
-
فلپائن: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ، 9 ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۸دہشتگردوں کی جانب سے فلپائنی فوج اور پولیس پر حملے میں 3 فوجی، ایک پولیس اہلکار اور5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مصر میں ایمرجنسی نافذ فوج طلب
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱مصر کے گرجا گھروں میں ہونے والے حملوں کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: ابو بکربغدادی کا معاون ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹عراق کے صوبہ دیالی میں فوج اوررضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کے معاون کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
داعش کی سازشیں نقش برآب
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ایران نے دہشت گرد گروہ داعش کی دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
شام : 28 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مد مقابل
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶دہشتگرد گروہ داعش اور طالبان ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہو گئے ہیں۔