-
شامی فوج کی کامیابی سے دہشت گردوں کی بوکھلاہٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے کہا ہے کہ ہماری فوج کی کامیابیوں کے باعث دشمن بوکھلا اٹھے ہیں اور وہ براہ راست مداخلت اور جارحیت پر اتر آئے ہیں-
-
داعش کے کمانڈروں کے خفیہ اجلاس میں خونریز جھڑپیں
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ داعش کی خفیہ میٹینگ، ان کے کمانڈروں کے درمیان اختلاف پیدا ہونے کے سبب قتل و خونریزی پر منتج ہوگئی-
-
شام: حلب پر دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، بیس شہید ساٹھ زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹شام کے شہر حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں بیس شہری شہید اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: صدر سٹی میں دو بم دھماکے، متعدد جاں بحق اور زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدر سٹی میں جمعہ کے روز دو بم دھماکے ہوئے جن میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵افغانستان کی فوج اور سیکورٹی فورس کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے ایک سو اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حلب کی آزادی کی کارروائیاں شروع
Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷شام کی وزارت دفاع نے شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے کارروائیاں شروع کر دی ہیں
-
شام: حلب کے دو نواحی قصبوں پر داعش کا کیمیاوی حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے جمعہ کے روز شام کے شہر حلب کے دو نواحی قصبوں پر کیمیاوی حملہ کیا ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴شام کے شمالی صوبے حلب میں فوج کی کارروائی میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گرد شام کی تاریخی اشیا اسرائیل منتقل کر رہے ہیں
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳اسرائیل کے ایک اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے چوری شدہ تاریخی آثار، دہشت گردوں کے ہاتھوں اسرائیل منتقل ہو رہے ہیں۔