-
داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹داعش کے خلاف عراقی افواج کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کا محاصرہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵شام کے شہر حلب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کا محاصرہ مکمل کرلیا ہے۔
-
موصل آزادی کے دہانے پر ہے : العبادی
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج، صوبے نینوا کے مرکز موصل کو آزاد کرانے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
-
شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
بغداد کے سیکورٹی چیف برطرف
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے بغداد کے سیکورٹی چیف اور دیگر اعلی عہدیداروں کو برطرف کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف روسی فضائیہ اور شامی فوج کی کارروائی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴روسی لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے
-
شام کے مشرقی علاقوں میں داعش کے حملے
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴شام کی فوج نے عوامی رضاکار فورس کے تعاون سے صوبے حماۃ کے مضافاتی علاقے المبعوجہ کے باشندوں پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے-
-
عراق میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بغداد کے مضافاتی علاقے میں حملہ کر کے داعش کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا-
-
افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں داعش کا قیام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن کی نادرست پالیسیوں اور مناسب حکمت عملی کے فقدان کی بناء پر افغانستان میں داعش کا وجود عمل میں آیا ہے۔
-
لبنان کے مشرقی علاقے میں داعش کے ایک کمانڈر کی ہلاکت
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵حزب اللہ کے جیالوں نے مشرقی لبنان کے علاقے جرود القاع میں داعش کے ایک اہم کمانڈر ابو خطاب کو ہلا ک کر دیا۔