SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شامی فوج نے رملیہ ضلعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا

    شامی فوج نے رملیہ ضلعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱

    شامی فوج نے شمالی مغربی شام کے ایک اور علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے آزاد کرا لیا۔

  • مشرقی افغانستان میں آپریشن، 200 سے زائد داعشی دہشت گرد ہلاک

    مشرقی افغانستان میں آپریشن، 200 سے زائد داعشی دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳

    مشرقی افغانستان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران دو سو سے زائد داعشی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • شمالی عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے ناکام

    شمالی عراق میں داعش کے دہشت گردانہ منصوبے ناکام

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱

    عراقی سیکورٹی فورسز نے شمالی علاقے میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں داعش کے دو سرکردہ کمانڈر ہلاک

    عراق میں داعش کے دو سرکردہ کمانڈر ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۸

    امریکہ کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں گزشتہ ہفتے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری میں اس کے دو سرکردہ کمانڈر مارے گئے ہیں۔

  • داعش نے بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    داعش نے بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸

    دہشت گرد گروہ داعش نے جمعہ کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  • عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے عراق میں بعض علاقوں پر داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے کے بعد بچوں کیلئے پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بیس فیصد بچے داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی بھینٹ چڑھے ہیں۔

  • عراق: فلوجہ کے جنوب میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: فلوجہ کے جنوب میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲

    عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے جنوب میں فوج کی کارروائی میں بہت سے دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • شام میں فوج کی کارروائی، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام میں فوج کی کارروائی، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱

    شام کے شمالی علاقے میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق: موصل کے قریب دو علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق: موصل کے قریب دو علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    عراقی فوج نے موصل شہر کے قریب دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • عراق کے مغرب میں سینکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراق کے مغرب میں سینکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    عراق کے مغربی صوبے الانبار میں عراقی فوج کی کارروائی میں سینکڑوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    ۵۰ minutes ago
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS