-
فلوجہ کی آزادی داعش کے زوال کا نقطہ آغاز ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ فلوجہ کی آزادی داعش کے زوال کا نقطہ آغاز ہے
-
جنسی تشدد داعش کا ایک حربہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲تکفیری دہشت گرد گروہ داعش جنسی تشدد سے ایک حربے کے طور پر کام لیتا ہے۔
-
دہشت گردوں کو شکست دینے پرعراقی حکام کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ فلوجہ شہر کی آزادی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ عراق میں داعش کا کام تمام ہونے والا ہے
-
شام میں ایک سو سڑسٹھ دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱شام کی فوج نے صوبہ حلب میں حالیہ دنوں کے دوران ایک سو سڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق: دہشت گردوں کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبہ صلاح الدین کے وسیع علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
لیبیا: برطانیہ کے بیس شہری دہشت گرد گروہوں کے رکن
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵برطانیہ کے کم از کم بیس شہری لیبیا میں دہشت گرد گروہوں کے رکن ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عراقی قوم کو مبارک باد
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دہشت گردوں کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
لیبیا میں عام لام بندی کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴لیبیا میں داعش کے خلاف جنگ کے لئے عام لام بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
افغانستان میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ اس صوبے میں ڈرون حملوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے ستائیس عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵شام میں دہشت گردوں نے حلب میں اپنی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔