-
مصر میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲مصر کی فوج نے صوبۂ شمالی سینا میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے حملہ کر کے دسیوں مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
داعش کا قابل شکست ہونا ثابت ہوگیا
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علی رضا رحیمی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ کی آزادی سے ثابت ہوگیا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش قابل شکست ہے۔
-
شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴شام کی فوج عوامی رضاکار فورس کی مدد سے ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
لیبیا کے شہر سرت میں خود کش کار بم دھماکہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۸لیبیا کے شہر سرت میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے کئےجانے والے خودکش کار بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
داعش سے تعلق کے شبہے میں سترہ افراد گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے ساتھ تعلق کے شبہے میں کم سے کم سترہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فلوجہ آپریشن میں ایک ہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں ایک ہزار سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
-
داعش کے خلاف جنگ پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردگروہ داعش کے خلاف عراقی فوج کی جنگ جاری رہے گی
-
عراق: فلوجہ شہر میں گورنر ہاؤس کو آزاد کرا لیا گیا
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵عراق کی سیکورٹی فورسز نے فلوجہ شہر میں گورنر ہاؤس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶حزب اللہ لبنان نے شام کے ساتھ ملنے والی لبنان کے مشرقی سرحدی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانے پر میزائل داغے ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کے مقابلے میں فوج کی مزید کامیابیاں
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸شام کی فوج نے مختلف جنگی علاقوں میں دہشت گردوں پر مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔