-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵شام کے فوجیوں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے قبضے سے مزید علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔
-
بغداد میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں دو افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
داعش کے حملوں کی بابت سی آئی اے کا انتباہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش مغربی ملکوں میں دہشت گردانہ حملے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
شام: لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳شامی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں ایزدی فرقے کی نسل کشی کی گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردگروہ داعش نے عراق اور شام میں ایزدی فرقے کی نسل کشی کا ارتکاب کیاہے۔
-
شمالی شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵شام کی فوج نے ملک کے شمالی علاقے میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
فلوجہ میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری، داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶عراقی سیکورٹی فورس نے فلوجہ کے مزید دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اورعوامی رضاکار فورس کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
مصر: پچیس دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳مصر کی سیکورٹی فورسز نے شیخ زوید شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے پچیس دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔
-
عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۵عراق کی فضائیہ نے فلوجہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔