-
شہر فلوجہ کے قریب سیکڑوں عراقی گھرانے داعش کے محاصرے میں
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸داعش نے عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے قریب سیکڑوں عراقی گھرانوں کا محاصرہ کر لیا ہے
-
داعش نے قاہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶دہشت گرد گروہ داعش نے قاہرہ میں مصری پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
عراق کے شیعہ آبادی والے علاقے پر داعش کا کیمیائی حملہ
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شمالی عراق کے صوبے کرکوک کے شیعہ آبادی والے علاقے طوز خور ماتو میں ممنوعہ کیمیائی ہتھار استعمال کیے ہیں۔
-
شمالی صوبے نینوا میں داعش کے ٹھکانوں پرعراقی فضائیہ کی بمباری
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲عراقی فضائیہ نے شمالی صوبے نینوا میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱عراق کے مختلف علاقوں میں امن قائم کرنے کے لئے عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کوششیں جاری ہیں۔
-
شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فضائیہ کے حملے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی عراق میں دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵عراقی فوج نے صوبے صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے دو قصبوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شام: حلب میں عارضی فائر بندی کا نفاذ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۹شام کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اعلان کیا ہے کہ حلب میں رات ایک بجے سے فائر بندی پر عمل درآمد کئے جانے سے اتفاق کیا گیا ہے۔
-
داعش کےزیرقبضہ علاقوں کی آزادی سے ملک میں امن و استحکام برقرار ہوجائے گا: العبادی
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ داعش کےزیرقبضہ علاقوں کی آزادی سے ملک میں امن و استحکام پوری طرح برقرار ہوجائے گا-