-
ہندوستان کے مسلمان داعش کو ملک میں پیر جمانے نہیں دیں گے: راج ناتھ سنگھ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶ہندوستان کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے مسلمان ملک میں داعش کو پیرجمانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
شام میں دہشت گردوں کی جارحیت
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲دہشت گردگروہ جبھۃ ا لنصرہ نے شام کے شمال مغربی شہر ادلب کے مضافات میں واقع ایک گاؤں کے پندرہ عام شہریوں کو قتل کردیا ہے-
-
عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷عراقی ذرائع نے فلوجہ کے علاقے میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں سعودی عرب سے واپسی پر ایک دہشت گرد کی گرفتاری
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰پاکستان کی پولیس نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق کے شہر فلوجہ کا جنوبی علاقہ، دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱عراقی فوج نے مغربی شہر فلوجہ کےجنوب کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
یورپ کو داعش سے خطرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳داعش کے ہزاروں دہشتگرد یورپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
حلب میں مارٹر سے حملہ، گیارہ عام شہری جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷تکفیری دہشت گردوں نےشام کےشمالی شہر حلب پرمارٹر گولوں سےحملہ کرکےکم سے کم گیارہ عام شہریوں کوجاں بحق کردیا -
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملگ گیر آپریشن میں کئی علاقے آزاد اور بہت سے دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
شام: حلب شہر پر دہشت گردوں کا حملہ
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گرد گروہوں کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
عراق کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیں گے: حیدرالعبادی کا عزم
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے ملک کے سنجیدہ عزم پر زور دیا ہے۔