-
شمالی عراق میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲شمالی عراق کے شہر کرکوک میں عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں داعش کے دسیوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے
-
عراق کے صوبہ الانبار میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲عراقی فوج اور عوامی رضاکارفورس نےصوبہ الانبار میں بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹عراقی فوج نےدہشت گردوں کےخلاف اپنی کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ الانبار کے شہر الجمعیہ الاولی کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے
-
داعش نے عراق میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے : فرانس کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸فرانس کے وزیر دفاع نے عراق میں داعش کے ہاتھوں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷عراق کےمختلف علاقوں میں الگ الگ دہشت گردانہ حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے -
-
فلسطینی بچے صیہونی بربریت کا شکار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱صیہونی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں اٹھار ہے ہیں۔
-
شام میں روس کے جنگی طیارے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے تیار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳شام کے الحمیم فضائی اڈے میں روس کے جںگی طیارے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے تیاری کی حالت میں ہیں ۔
-
ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیں
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل احمد پور دستان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئی ہیں ۔
-
عراق میں داعش کے کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳مغربی عراق میں داعش کے مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں-
-
عراق میں دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت جاری
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰امریکا کی قیادت میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں نے ایک بار پھر عراق میں داعش کے لئے اسلحے گرائے ہیں ۔