-
فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی، تیزی سے انجام پائے گی: الانبار کے گورنر
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸عراق کے صوبہ الانبار کے گورنر نے کہا ہے فلوجہ کو داعش سے آزاد کرانے کی کارروائی، الرمادی کو آزاد کرانے کی کاروائی کی بہ نسبت، تیزی سے انجام پائے گی-
-
داعش کا قرآن پاک کے ذریعے دہشت گردی کا اقدام
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱داعش دہشت گردوں نے شام اور عراق میں پے در پے ہزیمت اٹھانے کے بعد قرآن کریم کے نسخوں میں بم چھپا کر دہشت گردی کی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
روس اور شام کے صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱روس اور شام کے صدور نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں داعش اور جبہۃ النصرہ سمیت ان سبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے جنھیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی، دہشت گردوں کی خفیہ سرنگ تباہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
شامی فوج کی کاروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵شامی فوج نے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پینسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور ہتھیاروں اور گولہ بارود سے بھری چالیس میٹر لمبی ایک سرنگ کو تباہ کردیا-
-
بان کی مون نے شام کے بم دھماکوں کی مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۶اقوام کے متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے دمشق اور حمص کے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
عراق: صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶عراق کے صوبہ نینوا کے مختلف علاقوں میں عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کے آپریشن میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام کے دیگر علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹شامی فوج نے شام کے شہر حلب کے مضافات میں انیس دیہی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا ہے-
-
شام: فوج اور عوامی رضا کاروں کی مزید کامیابیاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶شام کی فوج اور عوامی رضا کاروں نے شمال مغربی حلب میں واقع اہم ترین تھرمل بجلی گھر کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
-
افغانستان کے شہر آچین سے داعش کا صفایا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹افغانستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ ننگرہار کے شہر آچین کو داعش دہشت گرد گروہ کے وجود سے پاک کردیا ہے۔