-
عراقی وزیر خارجہ کا ترکی کو انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اپنے ملک کی سرزمین میں ترک فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
افغانستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک، افغان وزارت دفاع کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تین صوبوں میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
فرانسیسی وزیر دفاع کے بیانات پر روسی وزارت دفاع کا رد عمل
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶روسی وزارت دفاع نے شام میں ماسکو کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
شام: دیرالزور میں داعش کے ہاتھوں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷عراقی فوج نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن کے دوران اس صوبے کی ثرثار جھیل کے جنوب مشرقی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضۓ سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
مشرقی افغانستان، امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔
-
شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔
-
عراق: صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶عراق کے مغربی صوبے الانبار کو داعش دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراقی فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی مزید کامیابی
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی تکریت پر تسلط حاصل کرلیا۔