-
جکارتہ دہشت گردانہ حملے کے الزام میں تین مشتبہ افراد گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹انڈونیشیا کی پولیس نے جکارتہ دہشت گردانہ حملے کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی: عراقی وزیراعظم
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶عراق کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
-
عراق میں داعش کی شکست حتمی ہے، عمار حکیم
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست حتمی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳داعش کے خلاف عراقی افواج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی اسپیشل فورسز کے اہلکار داخل
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳امریکی وزیر جنگ نے عراق میں امریکہ کی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کے داخلے اور داعش کے خلاف جنگ کے لئے عراقی فوجیوں کے ساتھ ان کے تعاون کی خبر دی ہے۔
-
جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰روسی فضائیہ نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق: فوج نے صوبہ الانبار کے بعض علاقے آزاد کرا لئے
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳عراق کی فوج نے صوبہ الانبار کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام کے ایک سو پچاس قصبے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱روس کی مسلح افواج کی کمیٹی نے حالیہ دو مہینوں کے دوران شام کے ایک سو پچاس قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔
-
شام: البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۷شام کا البلالیہ شہر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگيا۔