SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • رمادی کی آزادی کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل: عراقی فوج کی مشترکہ کمان کے ترجمان کا بیان

    رمادی کی آزادی کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل: عراقی فوج کی مشترکہ کمان کے ترجمان کا بیان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی کی آزادی کے لیے جاری آپریشن کا پہلا مرحلہ پوری کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔

  • ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا

    ویانا مذاکرات میں شریک تمام ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے بارے میں ایک مشترکہ نقطہ نگاہ تک پہنچنا چاہیے: اسٹیفن ڈی مسٹورا

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ نقطہ نگاہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیتوں کے جواب میں شدید لڑائی کے دوران بیس سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط

    روسی حملوں کا خاتمہ شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی سے مشروط

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۰

    روس نے کہا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملے اسی وقت بند ہوں گے جب شامی فوج دہشت گردوں کا خاتمہ کر دے گی۔

  • ایران اور شام کی جانب سے سعودی عرب کی مذمت

    ایران اور شام کی جانب سے سعودی عرب کی مذمت

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷

    ایران اور شام نے اقوام متحدہ میں ایران اور روس کے خلاف قرار داد کی منظوری کی غرض سے سعودی عرب کی کوششوں کی مذمت کی ہے۔

  • شام کے شہر حلب میں کویرس فوجی ہوائی اڈے کا محاصرہ ٹوٹ گیا

    شام کے شہر حلب میں کویرس فوجی ہوائی اڈے کا محاصرہ ٹوٹ گیا

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۴

    شامی فوج نے حلب کے مشرقی مضافات میں واقع کویرس فوجی ہوائی اڈے کا محاصرہ توڑ دیا ہے-

  • بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ

    بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱

    امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ شام کے بارے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں پر امن راہ حل کے حصول کی کوشش کریں گے۔

  • سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ

    سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲

    عراق اور شام میں، داعش میں، وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔

  • عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳

    داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں منگل کو بھی مختلف علاقوں سینکڑوں دہشت ہلاک ہو گئے۔

  • داعش میں شامل سات ہزار دہشت گردوں کا تعلق وسطی ایشیا کے ممالک سے ہے

    داعش میں شامل سات ہزار دہشت گردوں کا تعلق وسطی ایشیا کے ممالک سے ہے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳

    عراق اور شام میں سرگرم داعش کے دہشت گردوں میں وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS