SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شمالی شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں عام شہری جاں بحق

    شمالی شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں عام شہری جاں بحق

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴

    شمالی مشرقی شام کے شہر حلب میں میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں پورے خطے کے لیے خطرناک ثابت ہوں گی: روس

    شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں پورے خطے کے لیے خطرناک ثابت ہوں گی: روس

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶

    روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں پورے خطے کے لیے خطرناک ثابت ہوں گی۔

  • افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔

  • عراق کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: حیدر العبادی

    عراق کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: حیدر العبادی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال

    سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶

    سعودی حکومت نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے خلاف جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔

  • شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تازہ مشترکہ آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • الرمادی عنقریب آزاد ہو جائے گا: عراقی آرمی چیف

    الرمادی عنقریب آزاد ہو جائے گا: عراقی آرمی چیف

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶

    عراقی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ الانبار کے مرکز الرمادی کی آزادی کا وقت قریب ہے۔

  • صدر پوتین: شام میں داعش کے مقابل ہرگز پسپائی اختیار نہیں کریں گے

    صدر پوتین: شام میں داعش کے مقابل ہرگز پسپائی اختیار نہیں کریں گے

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲

    امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی۔

  • دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ

    دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ داعش جیسے دہشت گرد گروہ علاقائی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کے آلۂ کار ہیں۔

  • سعودی عرب میں دہشت گردی

    سعودی عرب میں دہشت گردی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱

    سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اکہتر افراد کو دہشت گردی کے اقدام اور سیکورٹی کے خلاف کام کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۴۵ minutes ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS