-
شام کے شہر حلب میں ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸دہشت گرد گروہوں نے شام کے شہر حلب کے ایک علاقے پر حملہ کرکے بائیس افراد کو خاک و خون میں غلطاں کردیا-
-
داعش کے ہاتھوں 24 عراقیوں کا قتل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۶داعش کے دہشت گردوں نے شمالی عراق میں چوبیس عراقی شہریوں کو قتل کردیا ہے-
-
شام: ادلب کے نواح میں دسیوں دہشت گرد ہلاک، کئی غیرملکی بھی شامل
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱شام کے شہرادلب کے نواحی علاقوں فوعہ اور کفریا میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جن میں چچنیا، تیونس، ترکمنستان، سعودی عرب اور لبنان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد بھی شامل ہیں-
-
داعش نے دسیوں عراقیوں کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے ایک سو ستّائیس شہریوں کو موبائل فون استعمال کرنے کے سبب گرفتار کرلیا-
-
عراقی فوج کی حمایت کی ضرورت پر مراجع تقلید کی تاکید
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے مراجع تقلید نے فوج کی حمایت کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
عراق میں داعش کے تیرہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵عراق کے صوبے الانبار میں عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں داعش کے تیرہ عناصر ہلاک ہو گئے
-
پاکستان: کراچی میں 22 مشتبہ افراد کی گرفتاری
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بائیس مشتبہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں-
-
افغانستان: داعش کے پانچ دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۹دہشت گرد گروہ داعش کے خفیہ ٹھکانوں پرافغانستان کی فضائیہ کے حملے میں اس گروہ کے پانچ افراد مارے گئے-
-
امریکہ عراق پر دوبارہ قبضہ کرنے کے درپے
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱عراق کی سیاسی شخصیات کا کہنا ہے امریکہ عراق پر دوبارہ قبضہ کرنے کے درپے ہے۔
-
داعش ایران کے لئے خطرہ نہیں ہے: بریگیڈیئر جنرل پوردستان
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف داعش دہشت گرد گروہ کے خطروں سے تشویش کی کوئی بات نہیں ہے-