-
یمن کی ایک مسجد میں دہشت گردانہ حملےدرجنوں شہید اور زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۰یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں دو دہشت گردانہ حملوں میں اٹھائیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے-
-
داعش گروہ نے عراق میں اپنے ہی سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں اپنے سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے-
-
عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹عراق کی سپاہ بدر کے ایک کمانڈر نے عراق کے کردستان علاقے اور موصل میں دو امریکی فوجی اڈوں کی مشکوک سرگرمیوں کی خبر دی ہے-
-
عراق: مغربی رمادی میں تینتالیس دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ الانبارمیں دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر ہلاک کر دیئے ہیں
-
عراق: داعش کا کیمیاوی ہتھیاروں سے حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۰عراقی کردستان کے حکام نے کرد پیشمرگہ فورس کے اہلکاروں پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
عراق: دہشت گردی میں ملوث 40 قیدی اغوا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵نامعلوم مسلح افراد نے عراق کے صلاح الدین صوبے کی ایک جیل سے چالیس قیدیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
اصلاحاتی عمل، آئین کے تحت انجام پانا چاہیے، حیدر العبادی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے آئین کے مطابق اصلاحات پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔
-
شام: شمال مغربی علاقے میں خودکش دھماکہ، تیرہ جاں بحق
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰شام کے شمال مغربی علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق تیرہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس، دنیا کی دیگر مزاحمتی تحریکوں کے لئے نمونہ عمل ہے، احمد الاسدی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب مقابلے میں یہ فورس تمام مزاحمتی تحریکوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔