SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ

    عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا خون غاصبوں کو ذلت سے دوچار کر رہا ہے

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا خون غاصبوں کو ذلت سے دوچار کر رہا ہے

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    شہیدان استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر بغداد میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

  • شام میں محنت کشوں کی بسوں پر حملہ، 12 جاں بحق و زخمی

    شام میں محنت کشوں کی بسوں پر حملہ، 12 جاں بحق و زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    شامی حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں محنت کشوں اور مزدوروں کی حامل تین بسوں پر دہشت گردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  •  پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

    پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶

    پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

  • عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق؛ 6 داعشی دہشت گرد ہلاک، 2 خفیہ ٹھکانے تباہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران 6 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • پاکستان: فائرنگ میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق 2 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: فائرنگ میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق 2 دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے پاکستان میں دہشتگردی نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے۔

  • ترکیہ کے جنگی طیاروں  کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری

    ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔

  • پاکستان اب امریکیوں کیلئے محفوظ نہیں رہا

    پاکستان اب امریکیوں کیلئے محفوظ نہیں رہا

    Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲

    اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور ملازمین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے۔

  • شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

    شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

    Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    شام کے شہردیرالزور کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔

  • حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)

    حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    شام کے تاریخی شہر حلب میں خونخوار دہشتگرد صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے چنگل سے آزادی کی چھٹی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوران جنگ شہید ہونے اور جانفشانی کرنے والوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ شام کے سب سے بڑے شہر حلب کو دوہزار سولہ کے آخری مہینوں میں آزاد کرا لیا گیا تھا۔ شام و عراق میں داعش کی شکست کے پس پردہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS