-
شیراز دہشت گردانہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض مستقل رکن ملکوں کی خاموشی سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ اب بھی دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے 3 عناصر گرفتار
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷ایران کے صوبۂ فارس کے چیف جسٹس نے شیراز میں منافقین دہشت گرد گروہ کے تین کارندوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
مغربی عالمی دہشت گردوں کو یوکرین کی مدد کیلئے کی ایف میں جمع کر رہے ہے:روس
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روسی نیشنل سیکیورٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بین الاقوامی دہشت گردوں کو کی ایف کی مدد کےلئے یوکرین میں لا رہے ہیں۔
-
شیراز دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 مزید افراد گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳ایرانی انٹیلی جنس نے اپنے بیانے میں اعلان کیا ہے کہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ ؑ کے حرم میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث 6 دیگر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تکفیری گروہ عالمی امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والوں کی مدافع انجمن نے ایک بیان میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تکفیری اور دین دشمن گروہ عالمی اور خاص طور سے مغربی ایشیا کے امن و سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ ہیں اور اس سلسلے میں عالمی سطح پر چارہ جوئی کی اشد ضرورت ہے۔
-
شیراز کا دہشت گردانہ حملہ ملکی سلامتی کو نشانہ بنانے کی سازش ہے۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شیراز میں شاہ چراغ کے حرم میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وحشیانہ جرم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
شاہ چراغ سانحہ پر شیخ زکزاکی کا رہبر معظم اور ایرانی قوم کے نام تعزیتی پیغام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی شاہ چراغ ؑ کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
منظر و پس منظر - ایران میں دہشت گردی کی مذمت
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸نشرہونے کی تاریخ 29/ 10/ 2022
-
کابل میں ایک اور مسجد دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنی، 7 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳کابل میں ایک بار پھر ایک مسجد کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔