-
شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔
-
الحشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتارکرلیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳عراقی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اپنے بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ اس ادارہ نے سات ماہ کی تحقیقات کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے بڑے سرغنہ کو بغدادسے گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ سیکورٹی آپریشن
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴عراق کی عوامی رضاکار فورس، فوج اور سیکورٹی فورس نے شہر موصل کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے مشترکہ سیکورٹی آپریشن شروع کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہوائی حملے میں ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲داعش کا مقامی سرغنہ عراقی فضائیہ کی بمباری میں مارا گیا ہے۔آپریشن کے دوران داعش کے دیگر دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔
-
افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔