SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • الظواہری کے مارے جانے  کے بعد تو ہماری حکومت کو تسلیم کیا جائے: طالبان ترجمان

    الظواہری کے مارے جانے کے بعد تو ہماری حکومت کو تسلیم کیا جائے: طالبان ترجمان

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    طالبان کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ، القاعدہ دہشت گرد گروہ کے سرغنے کی ہلاکت کے بعد، طالبان کی حکومت کو تسلیم کئے جانے کے عمل میں تیزی آنی چاہئے۔

  • غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز

    غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔

  • شام و عراق کی سرحدوں میں ہزاروں دہشت گردوں کی موجودگی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    شام و عراق کی سرحدوں میں ہزاروں دہشت گردوں کی موجودگی پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    اقوام متحدہ کے ادارہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ نے شام و عراق کی سرحدوں میں دس ہزار دہشت گردوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔

  • داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو

    داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱

    دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔

  • شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک

    شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔

  • داعشیوں کی گرفتاری پر پارلیمنٹ نے انٹیلیجنس کو سراہا

    داعشیوں کی گرفتاری پر پارلیمنٹ نے انٹیلیجنس کو سراہا

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    ایران کی انٹیلیجنس نے محرم کے ایام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔

  • عراق، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، کئی ٹھکانے تباہ

    عراق، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، کئی ٹھکانے تباہ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳

    عراق کے ایف 16 جنگی طیاروں نے دیالی صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو پر بمباری کر کے انھیں تباہ کر دیا ہے۔

  • عراق،  حسینی عزاداروں پر داعش کا حملہ ناکام

    عراق، حسینی عزاداروں پر داعش کا حملہ ناکام

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس، حشد الشعبی کے جوانوں نے بغداد میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر داعش کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے

  • عراق، اسپائیکر چھاونی کے قاتل کا اہم اعتراف

    عراق، اسپائیکر چھاونی کے قاتل کا اہم اعتراف

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰

    عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک قاتل کا دل دہلا دینے والا اعترافی بیان شائع کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS