-
شب قدر میں حسن نصر اللہ کا خصوصی خطاب، داعش امریکہ اور اسرائیل کی پروردہ تنظیم ہے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳لبنان کی عوامی انقلابی تحریک حزب اللہ کےسکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شب قدر کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لبنان کو فتنہ اور بغاوت کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - افغانستان میں دہشت گردی کے اسباب اور محرکات
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
افغانستان میں دہشت گردانہ واقعات کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
تکفیریوں کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸عراق کی مشترکہ آپریشن کمان نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آہنی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
ایران نے کی قندوز میں اہلسنت کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ قندوز میں اہلسنت کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراقی فورس نے حملہ آور ڈرون قبضے میں لیا، سرکاری گاڑی پرلدے تھے دو ڈرون
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ ملک کے مشرقی حصے میں واقع دیالی صوبے میں کئی ڈرون قبضے میں لیے گئے ہیں جو ممکنہ طور پر مشرقی عراق میں واقع آئل ریفائنری پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی نقل و حرکت میں اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ