-
پاکستان، فوج کا بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی جاں بحق
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی جاں بحق ہوگیا۔
-
حشد الشعبی عراق کے لئے اطمینان بخش ضامن باقی رہے گی: ہادی العامری
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین داعشی دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کا کہنا ہے کہ یوکرین شام سے داعشی دہشگردوں کو خرید کر انہیں جنگ میں روسی فوجیوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
-
داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان، جانیے کون ہے وہ خونخوار شخص؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
داعش نے سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
نائجیریا میں امن محافظ کی رضاکار فورس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 62 ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸نائجیریا میں امن کی محافظ رضاکار فورس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم 62 لوگ مارے گئے۔
-
کیا پشاور دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳پاکستان کے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملہ کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گزشتہ سال ہی خفیہ ادارے نے گرفتار کر لیا تھا۔
-
دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔