SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو

    یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳

    افغانستان کے شہر قندھار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازیوں پر داعش کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون سے رنگین فرش اور قالین کو دھویا جا رہا ہے۔ قالین سے نکلنے والے خون سے واقعے کی تلخی اور اسکے دردناک ہونے کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔

  • افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو

    افغانستان، شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر داعش نے ایسے حملہ کیا تھا، سامنے آیا نیا ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    ترک خبر رساں ایجنسی اناتولی نے افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل

    افغان شیعہ برادری پر دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی رد عمل

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸

    افغانستان میں شیعہ نمازیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے

    داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے ہے۔

  • افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • منظر و پس منظر - افغانستان میں دہشتگردی

    منظر و پس منظر - افغانستان میں دہشتگردی

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 10/ 2021

  •  قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    قندہار کی مسجد پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری

    بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱

    قندھار میں بی بی فاطمہ (ع) جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کی ہے۔

  • یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو

    یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰

    افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔

  • افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵

    افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

    ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

    ۳۶ minutes ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS