-
داعش نے آسٹریا کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے منگل کی رات ایک بیان جاری کر کے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴عراق کی فوج نے اپنے متعدد آپریشنز کے دوران تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش کے کئی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش مخالف عالمی اتحاد کا اعتراف، حملوں میں 1400 عام شہری ہوئے ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ہاتھوں کم از کم 1400 عام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰عراقی ذرائع نے بغداد کے شمال میں ایک حفاظتی مرکز پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ