-
الحشد الشعبی کی حمایت پر عراقی حکومت کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں اغوا ہونے والے 8 افراد کا بے دردی سے قتل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳عراق کے صوبے صلاح الدین کی پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 8 افراد کی لاشیں شہر بلد کے الفرحاتیہ علاقے سے بر آمد کیں۔
-
عراق: داعش کی خفیہ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین کے سرحدی علاقے میں داعش کی ایک خفیہ سرنگ کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
داعش کے جتھے پر عراقی رضاکار فورس کا کامیاب حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی سامرا کے نواح میں داعشی دہشت گردوں کے ایک جتھے کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔
-
امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔
-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
بغداد میں راکٹ حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا ، عراقی فوج کا بیان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳عراق فوج کے میڈیا سیل نے بتایا ہے کہ پیر کے روز دارالحکومت بغداد کے جادریہ نامی علاقے میں کیے جانے والے راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کے مراکز پر امریکہ نے بمباری کی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ 19 کے مرکزی ادارے کے قریبی علاقوں پر حملے کئے۔
-
لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس چاقو سے حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۷لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک نامعلوم شخص نےر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔