-
اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱صہیونی سیاحوں کی دبئی آمد و رفت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہوا، پائلٹ سمیت تین کی موت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ہندوستان کی سرکاری ائير لائن، ائیر انڈیا کا ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گيا جس کے بعد اس کے دو ٹکڑے ہو گئے۔
-
اسلاموفوبک پوسٹ شیئر کرنے پر امارات میں تین ہندوستانیوں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلاموفوبیا والی پوسٹ شیئر کرنے کی وجہ سے مزید تین ہندوستانی شہریوں کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)
-
موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر کا سزا پر رد عمل
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷موت کی سزا پانے والے پاکستان کے سابق صدر نے اپنی سزا پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فجیرہ دھماکوں میں اسرائیل براہ راست ملوث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے جس مقام پر آئیل ٹینکروں کو حادثہ پیش آیاتھا وہ امریکا کے زیرکنٹرول ہے اور فجیرہ دھماکوں کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔
-
پانی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲دنیا میں ہر دن نئے نئے کام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
برطانوی طیارہ گر کر تباہ 3 برطانوی ایک افریقی ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵متحدہ عرب امارات کے دبئی ایئرپورٹ کے قریب چار نشستوں والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک افریقی اور 3 برطانوی شہری ہلاک ہوگئے۔
-
متحدہ عرب امارت کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مشرف کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی برقراری کی وکالت
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳پاکستان کے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ پاکستان واپس ضرور جائیں گے کیونکہ ان کی واپسی کے لئے ماحول اب سازگار ہو گیا ہے۔