-
امریکی پالیسیوں پر پاکستانی وزیرخارجہ کی تنقید
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دباؤڈالنے کا زمانہ ختم ہوگیا ہے اس لئے امریکا کو ڈومور کا مطالبہ کرنے کے بجائے پاکستان کے ساتھ حقیقت پسندانہ تعاون کرنا چاہئے۔