-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
امریکا کا فوجی بجٹ، ایران کے خلاف بیہودہ الزامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲امریکی صدر نے سال دوہزار انیس کے فوجی بجٹ کے بار ے کانگریس کے ذریعےمنظور کئے گئے بل پر دستخط کردئے ہیں۔
-
حماس اور الفتح نے قومی آشتی معاہدے پر دستخط کر دیئے
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فلسطینی تحریک حماس اور الفتح نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قومی آشتی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے نئے معاہدے پردستخط
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳دنیا کے پچاس ملکوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔