-
صیہونی علاقوں کے اوپر سے گزرتے ایرانی میزائل (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر ایرانی ڈرون اور میزائلوں کا راج!
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
-
یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
آرمان اور آذرخش میزائل سسٹم اہداف کو کم وقت میں ہی تباہ کرسکتے ہیں: ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ "آرمان" اور "آذرخش" میزائل سسٹم کم سے کم وقت اور فاصلے میں اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کرنے کا امریکی دعویٰ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰علاقے میں امریکی فوجی کمان سینٹکام نے دعویٰ کیا ہےکہ بحیرہ احمر میں جہاز شکن کروز میزائل کو تباہ کر دیا گيا۔
-
شمالی کوریا کااسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔