SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دفاعی میزائل سسٹم

  • ایران فضائی دفاع کے شعبے میں شام کی مدد کرتا رہے گا : نائب وزیر دفاع

    ایران فضائی دفاع کے شعبے میں شام کی مدد کرتا رہے گا : نائب وزیر دفاع

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تہران ‌فضائی دفاع کو طاقتور بنانے اور فضائی اہداف کے مقابلے میں شام جیسے دوست ملکوں کی مدد کا پابند ہے۔

  • حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی

    حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲

    شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔

  • ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ

    ایرانی ساختہ ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ایرانی ہتھیاروں کی پیداوار و فروخت میں ڈھائی گنا اضافہ ہوا ہے۔

  • امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری

    امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔

  • مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقیں

    مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقیں

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں

    مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹

    مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔

  • ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے پنٹاگون پریشان

    ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے پنٹاگون پریشان

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    صیہونی اخبار یروشلیم پوسٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام کو خلیج فارس میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل

    جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱

    مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔

  • ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا

    ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئر ڈفینس فورس کے کمانڈر نے ملک کے دفاعی نظام میں باور تین سو تہتر میزائل سسٹم کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا ہے۔

  • امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا

    امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان، مشرقی ایشیا میں کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: شمالی کوریا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴

    جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے مقابلے کے لئے امریکہ اور جاپان کے ساتھ متحد ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین نے  بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
    چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا
  • ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
  • غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
  • ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS