SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دفاعی میزائل سسٹم

  • جدید ترین ایئر ڈیفیس سسٹم ایران کی بری فوج کے حوالے

    جدید ترین ایئر ڈیفیس سسٹم ایران کی بری فوج کے حوالے

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸

    پہلا جدید ترین ایئر ڈیفیس سسٹم ایران کی بری فوج کے حوالے کردیا گیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی

    شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔

  • جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی

    جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵

    ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی

  • ایران کی میزائلی توانائی پر تاکید

    ایران کی میزائلی توانائی پر تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹

    ایران کے باور تین سو تہتّر ایئرڈیفنس سسٹم کی رینج، چار سو کلومیٹر تک بڑھایا جا رہا ہے۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل

    مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

  • تین سوکلومیٹرتک مارکرنے والے فضائی دفاعی نظام باور373 کا ابتدائی ٹیسٹ مکمل

    تین سوکلومیٹرتک مارکرنے والے فضائی دفاعی نظام باور373 کا ابتدائی ٹیسٹ مکمل

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵

    ایرانی فوج کے ائیر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے 300 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملکی ساختہ ائیرڈیفنس سستم باور373 کے ابتدائی ٹیسٹ مکمل ہونے کی خبردی ہے۔

  • نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے مشترکہ فضائی دفاعی سسٹم تشکیل دینے کا اعلان

    نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے مشترکہ فضائی دفاعی سسٹم تشکیل دینے کا اعلان

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    نیٹو کے رکن پندرہ یورپی ملکوں نے ایک مشترکہ فضائی دفاعی سسٹم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • چودہ سو کلو میٹر تک مارکرنے والے میزائل کی رونمائی

    چودہ سو کلو میٹر تک مارکرنے والے میزائل کی رونمائی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    دفاع مقدس کی سالانہ پریڈ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس نے پہلی بار زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی رونمائی کی ہے۔

  • شامی ائیرڈیفنس نےصیہونی فوج کا حملہ پسپا کردیا

    شامی ائیرڈیفنس نےصیہونی فوج کا حملہ پسپا کردیا

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    شامی ائیرڈیفنس نے دمشق کے نواح میں کئے گئے صیہونی فوج کے حملے کوبروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    راہل گاندھی کی مہم سے متاثر ہوکر گلابی گینگ نے ووٹ چوری کے خلاف قدم اٹھایا
    ۵ hours ago
  • سوڈان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا؛ الفاشر سے ہزاروں افراد فرار کرگئے
  • پاکستانی سینٹ میں ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش ؛ اپوزیشن کا شدید احتجاج
  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS