-
روس نے نام نہاد سپر پاور امریکہ کی دھجیاں اڑا دیں
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶روس نے امریکہ کو ایٹمی ایندھن بھیجنا بند کر دیا ہے۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں: روس
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳شام میں روس کے امن مرکز نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہینگزو ایشیائی کھیل میں ایران کے 7 تمغے
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہینگزو میں 19 ویں ایشین گیمز کے ووشو کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کا کردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ازبکستان: ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں ایک نوجوان ہلاک 163 افراد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
-
ہندوستان: حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ کے ایک ادارے نے ہندوستان کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہالینڈ: براعظم ایشیا کا بہترین فلمی ایوارڈ ایرانی فلم ورلڈ وار تھری کے نام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷ہالینڈ کے شہر آمیسٹرڈم میں سیپٹیمیوس فلم ایوارڈز کی تقریب میں براعظم ایشیا سے بہترین فلم کا ایوارڈ ایرانی فلم ورلڈ وار تھری کو دیا گیا ہے۔
-
جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸جارجیا میں ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کئے۔
-
منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔