SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  •  واشنگٹن کے ڈکٹیشن پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے عمران خان کی حکومت چلی گئی: رشا ٹو ڈے کا انکشاف

    واشنگٹن کے ڈکٹیشن پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے عمران خان کی حکومت چلی گئی: رشا ٹو ڈے کا انکشاف

    Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰

    رشا ٹو ڈے  نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے2022 میں پاکستانی سفارت کاروں پر اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو برطرف کرنے کیلئے دباو ڈالا تھا۔

  • روس یوکرین جنگ میں کتنے ہزار افراد مارے گئے، اقوام متحدہ نے بتا دیا

    روس یوکرین جنگ میں کتنے ہزار افراد مارے گئے، اقوام متحدہ نے بتا دیا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶

    اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق او ایچ سی ایچ آر نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً دس ہزار شہری مارے گئے ہیں۔

  • ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین

    ایران کے ساتھ دفاعی میدان میں تعاون کےلئے تیار ہیں: چین

    Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹

    چین کے وزیر دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک دفاع اور سیکورٹی کے میدان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی حدود میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کےلئے تیار ہے۔

  • یوکرین  کے لئے فوجی امداد اور ہتھیاروں کی سپلائی بند کرو: روس کا مغربی ملکوں کو انتباہ

    یوکرین  کے لئے فوجی امداد اور ہتھیاروں کی سپلائی بند کرو: روس کا مغربی ملکوں کو انتباہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    روس نے مغربی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ یوکرین  کے لئے فوجی امداد اور ہتھیاروں کی سپلائی بند کریں۔

  • سابق امریکی صدرٹرمپ پر دھونس و دھمکی اور دھاندلی کرنے کا الزام ثابت، فرد جرم عائد

    سابق امریکی صدرٹرمپ پر دھونس و دھمکی اور دھاندلی کرنے کا الزام ثابت، فرد جرم عائد

    Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱

    سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست جارجیا کی عدالت میں دھونس، دھمکی، دھاندلی اور جھوٹ بولنے کا الزام ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

  • اردن، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان پانی اور بجلی کے معاملات پر اجلاس

    اردن، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان پانی اور بجلی کے معاملات پر اجلاس

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    2021ء میں ہونے والے سہ طرفہ معاہدہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اردن، امارات اور صیہونی حکومت کا اجلاس جلد شروع ہونے والا ہے۔

  • روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار

    روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷

    امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔

  • یوکرین کے ڈرون کو در اندازی کرتے وقت مارگرایا گیا: روس

    یوکرین کے ڈرون کو در اندازی کرتے وقت مارگرایا گیا: روس

    Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    روس کی وزارت دفاع نے اس ملک کے بیلگورود شہر میں ایک یوکرینی ڈرون طیارے کے انہدام کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام

    یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸

    روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-

  •  ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند

    ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند

    Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    ۶ hours ago
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS