SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • مغرب کے جھوٹے دعوؤں پر ایران کا ردعمل

    مغرب کے جھوٹے دعوؤں پر ایران کا ردعمل

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب والے اور امریکی، میڈیا میں اعلان کرتے ہیں کہ ایٹمی مذاکرات ان کے لیے ترجیح نہیں رکھتے ہیں لیکن یہ بات جھوٹ ہے۔

  • امریکی حمایت سے یوکرین کی جاری جنگ

    امریکی حمایت سے یوکرین کی جاری جنگ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰

    روس کے خلاف یوکرینی فوج کے جوابی حملے ایک بار پھر ناکام ہوگئےہیں

  • ایران اور کیوبا کا تعاون خودمختار قوموں کے لیے امید اور تسلط پسندوں کیلئے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے: صدر رئیسی

    ایران اور کیوبا کا تعاون خودمختار قوموں کے لیے امید اور تسلط پسندوں کیلئے مایوسی کا باعث بن سکتا ہے: صدر رئیسی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    ایران کے صدر نے لاطینی امریکہ کے تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کیوبا کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ہوانا میں ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین معصوم بچے ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین معصوم بچے ہلاک

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹

    امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اوہائیو میں تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    ایران اور کیوبا نے طبی شعبے بالخصوص انواع و اقسام کی ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ میں ایران کا گولڈ میڈل

    ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ میں ایران کا گولڈ میڈل

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ کے دوسرے دن ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ایک گولڈ میڈل جیت لیا۔

  • جرمنی میں میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال

    جرمنی میں میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    جرمنی میں اجرت کم ہونے کی بنا پر ہزاروں دواخانوں اور میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال رہی۔

  • پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ

    پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • امریکہ کی بے رحمانہ پابندیوں کی زد میں آرہے ہیں تھیلیسیمیا میں مبتلا ایرانی شہری

    امریکہ کی بے رحمانہ پابندیوں کی زد میں آرہے ہیں تھیلیسیمیا میں مبتلا ایرانی شہری

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    ایک امریکی ویب سائٹ نے بھی کہہ دیا ہے کہ واشنگٹن کے دعووں کے برخلاف، امریکہ پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ایرانی شہریوں تک ضروری ادویات پہنچنے نہیں دے رہا ہے۔

  • ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    ہندوستان کی وزارت صنعت و تجارت نے دو ہزار تئیس کے پہلے چار ماہ میں ہندوستان کے لئے ایران کی برآمدات میں چھے فیصد اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۰ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS