-
کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی: فرانچسکا آلبانیز
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ وہ کسی دباؤ میں آکراپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوں گی-
-
ویانا ؛ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تہران، بیجنگ اور ماسکو کے سفیروں کا اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱ایران، روس اور چین کے سفیروں نے جمعے کو ویانا میں ملاقات کی اور تہران کے پرامن ایٹمی پروگرام سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ تہران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے حق کو تسلیم کیا جانا چاہیے
-
برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴برطانوی گروپ فلسطین ایکشن نے دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا۔
-
سماجی ترقی کے عالمی فورم میں ایران کی اہم کامیابی
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے سماجی ترقی کے پینسٹھویں سیشن کا نائ ب صدر منتخب کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران کی فعال ڈپلومیسی اور صیہونی شکست
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/12
-
کینیڈا میں فائرنگ ، کم سے کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱کینیڈا میں ایک اسکول پر فائرنگ میں کم از کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی شہر نیویارک میں سخت سردی کے باعث درجنوں شہری ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۴امریکی شہر نیویارک میں سخت سردی کے باعث درجنوں شہریوں کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب کے علاقائی اثرات
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/11
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں شدت آنے کے پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے: پاکستانی میڈیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک رپورٹ میں اسلام آباد کے اس موقف کی حمایت کی ہے کہ افغانستان سے پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کے حملوں میں شدت آئی ہے
-
اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اقوام متحدہ اور دنیا کے مختلف ملکوں نے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی حکام کو تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔