-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹صیہونی اخبار ہارٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔
-
چین روس نزدیکی، امریکہ بیک فٹ پر
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲امریکہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کے ساتھ رابطہ کا راستہ کھلا رکھا ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفان و ہلاکتیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی امور کے دفتر کی ترجمان نے ریاست میں آنے والے طوفان میں پانچ افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا میں پانی کی قلت کے بحران پر انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پانی کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے تمام ملکوں سے مشترکہ انتظامات سے متعلق ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
خواتین کے خلاف لندن پولیس کے تشدد آمیز واقعات میں اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶برطانیہ میں خواتین کے خلاف پولیس کا تشدد تیزی سے بڑھتا جارہا ہے اور سماجی ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ لندن کی پولیس انتہائی نسل پرست پولیس ہے
-
سلامتی کونسل میں صیہونی وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
بی جے پی حکومت پر کانگریس کی تنقید
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ وہ جے پی سی کی تشکیل کے اپنے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
-
فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵فرانسیسی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کئےگئے لوگوں کی تعداد ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان شہری کا قتل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔