-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کا عمل جاری ہے: رافائل گروسی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کا دورہ تہران ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ایران کے پیشہ ورانہ تعلقات کے پیغام کا حامل ہے۔
-
روس میں کورونا ویکسین کے موجد کا قتل
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷روسی میڈیا اور پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے موجد کو ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کر دیا گیا۔
-
فرانس میں جوہری بجلی گھروں کے کارکنوں کی ہڑتال
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
مغربی پابندیاں عالمی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ : روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران اور ہندوستان نے نشرو اشاعت اور بین الاقوامی نمائشوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
یورپی یونین کا زیادہ اسلحہ بنانے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸یورپی کمیشن نے یوکرین کو اسلحے کی ترسیل کے لیے، بھار ی توپ خانے اور گولہ بارود سمیت مختلف قسم کے ہتھیار زیادہ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کماںڈو یونٹ شلداج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خدمت انجام دینے پر آمادہ نہیں ہے۔
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔