-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ماسکو کا کہنا ہے اگر مغرب اور کیف مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھیار زمین پر رکھ دیں۔
-
کانگریس پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ، کورونا میں ہزاروں لوگ اب بھی مبتلا اور مر رہے ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
-
برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
فرانس: پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کسانوں کو بھی نہیں چھوڑا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶فرانس میں اس بار کسان سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ہندوستان اور ازبکستان کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان اور ازبکستان نے ریاست اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں